حکومت کی سکول کے متعلق غلط حکمت عملی کا آغاز

حکومت کی سکول کے متعلق غلط حکمت عملی کا آغاز

Size
Price:

Read more

class="MsoNormal" dir="RTL" style="direction: rtl; text-align: justify; text-indent: 0.5in; unicode-bidi: embed;">این سی او سی میں وزراء تعلیم کی اہم میٹنگ ہو گی جس مین اہم ایجنڈا بورڈ امتحان اور بورڈ کلاسز کو جلد بلانے پر غور ہو گا۔امید ظاہر کی جاتی ہے کہ 8٪ ریشو والے اضلاع مین نو یں سے بارہویں تک 50٪ اسٹوڈنٹس آئیے گے، باقی اگلے دن، پہلی سے آٹھوین تک کے اسٹوڈنٹس پروموٹ  یا اورل ٹیسٹ کا آغاز کیا جا سکتا ہے اور گرمیوں کی چھٹیوں تک اسکول بند رہے گے، یہ عمل در آمد پورے پنجاب میں ہو گا،  یونیورسٹی کی بات کی جائے تو وہ 8٪ ریشو والے اضلاع میں بند ہو گی، مگر وائس چانسلرز کو اختیار ہو گاکہ متعلقہ اضلاع میں حالات خراب ہونے پر وہ یونیورسٹی بند کر سکتا ہے ، یہ اہم اعلان سفقت محمودایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

یہ ملک کی تعلیمی سرگرمیوں کےخلاف بہت بڑا قدم ہے۔ ملک کے تعلیمی نظام کو بلکل تباہ کر دیا گیا ہے۔  مگر افسوس ہےکہ حکومت کی تعلیمی دشمنی پالیسوں پر عوام خاموش ہے۔ ہر وقت حکومت پرایئوٹ سکول کو نشانہ بنا رہی ہے۔ بلکہ وہ ان کا شکر گذر ہونا چاہیے کہ ان نے گورنمنٹ سکول کی نالائقی کو چھپایا ہے۔ دوسری طرف اگر حکومت خود سوچے کہ ایک پرائمری سکول پر وہ کتنا خرچہ کرتی ہے۔  اب  اگر حکومت سکول بند کرتی ہے توان کو گورنمنٹ ٹیچرز کی تنخواہ بھی بند کرنی چاہیے۔   

ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ بچے گھر میں بھی کھیلتے ہیں، باہر جاتے ہیں۔ جب سکول میں ہوتے ہیں تو والدین مجبور ہوتے ہیں کہ وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ موومنٹ نہیں کرتے ہیں۔

0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *