جاگو پاکستانی  ، جاگو،

جاگو پاکستانی ، جاگو،

Size
Price:

Read more

 وزیراعظم عمران خان اہم سنگِ میل عبور کر کے پاکستان کے پہلے سیاست دان ہو چکے ہیںے۔ معلامات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز کا اہم سنگِ میل عبور کیا، جس کے بعد وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پہلے پاکستانی سیاست دان بن گئے۔ مگر افسوس کے اُس نے پاکستان کی عوام کا بُرا حال کر دیا ہے۔  پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے۔ ایک امیر آدمی پر اُس کی حکومت کے کیا اثرات ہوں گے۔ کیونکہ غریب آدمی کو مکمل طور پر اس نے ختم کردیا ہے۔ پاکستان میں لوگ خود کشی پر مجبور ہیں اور کر رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے فیس بک پیج سے اُن کے سرکاری دوروں یا تقریبات کے حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی ہیں۔جنہیں صارفین نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ اُسے سیکڑوں لوگ شیئر بھی کرتے ہیں۔

 

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جب سے وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد مختلف بڑے اقدامات کیے، جنہیں دنیا بھر میں بہت زیادہ پذیرائی بھی ملی،

 یہ لفظ وہ لوگ لکھے رہے ہیں، جو اپنے گھر کا چولھا یا خرچا نہیں چلاتے ہیں۔  بے شک دُنیا ایک وبا میں مبتلا ہے مگر اس کے اقدام بہت ہی غلط ہیں، جن نے ملک کو ایک طبقاتی حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ جو مہنگائی رمٖضان میں آئی ہے اور لا قانونی دیکھنے کو مل رہی ہے اُس کا کوئی حساب نہیں ہے۔ خدا کے واسطے اس نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔ ہرچیز اور حق کے لیے احتجاج ضروری  ہے۔ واہ پاکستان ۔


0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *