اسلام آباد
: تازہ ترین خبر-21جولائی 2020ء گذشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ
سکول ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ آل پاکستان پرائیویٹ
سکول ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے
کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں آل پاکستان پرائیویٹ
سکول ایسوسی ایشن نے پیر کو مشترکہ پریس کانفرنس کی۔کيونکه حکومت کو ملکی بچوں سے
کو سروکا ر نہیں ہیں۔
پریس
کانفرنس میں ایسوسی ایشن کے صدر ہدایت خان نے دو ٹوک کہا کہ ہم پاکستان بھر کے
تعلیمی ادارے کھولیں گے۔تعلیمی اداروں کی بندش سے ملک کے بچوں کا نقصان ہو رہا
ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا زوال
پذیر ہوگیا ہے اور کیسز بھی کم ہوگئے ہیں۔حکومت سے مذاکرات بھی کیے
لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی۔اسکول کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 15 اگست 2020 کو پاکستان بھر کے
تعلیمی ادارے کھول دیں گے۔ یہ ملک کے حق میں بہترین فیصلہ ہے۔
اسلام آباد
: تازہ ترین خبر-21جولائی 2020ء گذشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ
سکول ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ آل پاکستان پرائیویٹ
سکول ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے
کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں آل پاکستان پرائیویٹ
سکول ایسوسی ایشن نے پیر کو مشترکہ پریس کانفرنس کی۔کيونکه حکومت کو ملکی بچوں سے
کو سروکا ر نہیں ہیں۔
پریس کانفرنس میں ایسوسی ایشن کے صدر ہدایت خان نے دو ٹوک کہا کہ ہم پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے کھولیں گے۔تعلیمی اداروں کی بندش سے ملک کے بچوں کا نقصان ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا زوال پذیر ہوگیا ہے اور کیسز بھی کم ہوگئے ہیں۔حکومت سے مذاکرات بھی کیے لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی۔اسکول کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 15 اگست 2020 کو پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے کھول دیں گے۔ یہ ملک کے حق میں بہترین فیصلہ ہے

Good
ReplyDeleteGood news for children
ReplyDelete