Urdu Romantic Novel Episode No.2 اپنا درد تو سب کو درد لگتا ہے ، بیگانہ ڈرامہ


اپنا درد تو سب کو درد لگتا ہے، بیگانہ ڈرامہ

 

Romantic Novel and Price for Love
Romantic , loving  novel 
اللہ کے بابرکت نام سےشروع   کرتا ہوں،  جو بہت بڑا اورنہایت   ہی مہربان ، غفورو رحیم، کریم ، عظیم ہے۔درود و سلام اور نعت ہمارے  پیارے نبی حضرت محمد ﷺ ،جس کی خاطر یہ دُنیا بنائی گئی،

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

 

 کہ لوگو! اللہ تعالیٰ  کے ان احسانات کو  یاد کرو جو اللہ تعالیٰ نے تم پر کیے، ذرا سوچو تو سہی، اللہ تعالیٰ کے علاوہ بھی کوئی خالق ہے جو تم کو آسمان و زمیں سے روزی پہنچاتا ہو، اُس کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں، پھر اللہ تعالیٰ کو چھوڑکر تم کہاں  چلے جارہے ہو۔              (سورۃ فاطر : 3)

حضرت محمد رُسول ﷺ کا فرمان

 

حضرت ابوشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے روایت ہےکہ رسول ﷺ نے فرمایا: تکلیف دہ بات سُن کر اللہ تعالیٰ سےزیادہ برداشت کرنے والاکوئی نہیں ہے ، مشرکین اس کے لیے بیٹا ثابت کرتے ہیں اور پھر بھی وہ انھیں عافیت دیتا ہے اور روزی عطا کرتا ہے۔                                             (بخاری)

 

عمی   رو رو کر  اپنے رب سے یہ دُعا کرتا ہے کہ

 

یا اللہ! مجھے حاسدوں سے، حادثوں سے اور فساد کرنے والوں سے، اور ہر طرح کے چھُپے اور ظاہر دشمنوں سے بچانا  اور مجھے ہمت و حوصلہ  عطا فرمانا کہ میں ہر معاملے  میں ثابت قدم اور صراطِ مستقیم اختیار کیے رکھوں۔ آمین

 

اپنا درد تو سب کو  درد لگتا ہے ، بیگانہ ڈرامہ۔درد نام کے ڈرامے سےکسی کو اتنی تکلیف دو، جو برداشت کرسکے، ہر کوئی اپنی تکلیف لکھ کر پیان نہیں کرسکتا۔ پلیز اُس کی آنکھوں میں محسوس کرو۔ یہ اُس کے محبت کے درد کی آواز ہے۔

 

درد کی زبان اور تکلیف

ں ہم دوسرے کی تکلیف  کو محض ایک "قصہ" یا "ڈرامہ" سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان کے اندر   دکھ اور درد کو سہنے کی ایک حد ہوتی ہے۔ جب کوئی شخص اپنا درد  کسی کوبیان نہیں کر پاتا، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ درد محسوس نہیں کر رہا ہے۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا درد لفظوں کےاندر سے بہت بڑا ہو گیا ہے۔

درد کی حد اور لوگوں کا رویہ

کسی کو اتنا درد  دینا  چاہیے کہ وہ آپ کے ساتھ کھڑا رہیے  نہ کہ وہ ٹوٹ جائے،  اُس کو درد دینا ایک ایسا گناہ ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔ ہم اکثر مذاق میں یا اپنی انا کی خاطر، لوگوں  کے دل پر  طعنوں سے وار کر دیتے ہیں، یہ سوچے بغیر کہ اگلا انسان کی برداشت  کتنی ہے۔ جب برداشت حد سے باہر ہو جاتی ہے  اور اُس  کی دیواریں گرتی ہیں، تو انسان بولنااور سوچنا  چھوڑ دیتا ہے، اوراس جگہ سے اُس انسان کی بربادی شروع ہوتی ہے۔

آنکھیں درد بتا دیتی ہیں

کہتے ہیں کہ لوگوں بولتے ہیں کہ آنکھیں روح کا دروازہ ہوتی ہیں۔ جو درد زبان تک نہیں بیان نہیں کرسکتی ، وہ آنکھوں کے بتا دیتی ہیںَ۔  جب کوئی شخص کسی کی تکلیفوں پر خاموش ہو جائے اور صرف آپ کی طرف دیکھتا رہے۔ تو سمجھ لیا کریں  کہ اس کی خاموشی  میں بہت تکلیف ہے۔ محبت میں جب کوئی اپنا  درد  بتا نہیں سکتا ، تو اس کی آنکھوں کی سرخی اور ان میں  چھپے ہوئے آنسو بتا رہے ہوتے ہیں۔ کہ اسے کتنا زخم  تکلیف دے رہا ہے۔

اپنا درد لکھنا ہر کسی کے بس  کی بات نہیں

 

درد میں اکثر اپنے ہی الفاظ ہر کسی کا ساتھ نہیں دیتے۔ کچھ لوگ بہت اچھالکھتاہیں اور اپنا غم اور تکلیف کو  لکھ کر بیان کر لیتے ہیں، لیکن جو بچارا  لکھ نہیں سکتے، وہ  اپنے اندر ہی اندر پگھلتے رہتے ہیں۔ ان کا "درد" ان کے چہرے کی زردی اور  جھوٹی ان کی مسکراہٹ  میں ہوتا ہے

گفتگو کے الفاظ

جو کسی کے جذبات کو 'ڈرامہ' بولے اس کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے  برابر ہے۔ اگر آپ کسی کا دکھ  اور درد بانٹ نہیں سکتے، اور اُس کا درد سن کر  ، تو کم از کم اسےزیادہ  تکلیف تو نہ دیں۔ اور ہمیشہ یاد رکھو، دلوں کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی، لیکن ان کی گونج عرش تک  سوہنے رب تعالی تک جاتی ہے۔

 

نہ بادشاہ  ہوں، میں دلوں کا،        نہ شاعر ہوں میں لفظوں کا                   بس زبان ساتھ دیتی ہے میں باتیں دل سے کرتا

 

نتیجہ،:

یہ  کہانی یا افسانہ نہیں ہے، یہ ایک انسان  کا پیار کا درد بھر ا ناول ہے جو قسط در قسط  اشاعت کیا  جا رہا ہے۔  بلکہ  یہ جذباتی  اتار چڑھاو  کا ایک ایسا سمندر ہے ، انسان کی سوچ کو لہروں کی  طرح  بہا لے جائے گا، اس میں ایک انسان کی سچی  محبت کی طلب ہے ، اور محبت کا  درد ہے۔  جو آپ کو قسط در قسط  بتایا جائے گا۔  انشاء االلہ آگے  جا کر یے آپ کے دل کو چھو جائے گا۔  یہ ایک محبت بھر ا اور تجس سے بھر پور ہے ۔ کیا رُخ بہاء اپنے محبوب سے پیار  کا اظہار  کرے گی۔   مکمل ناول کے لیے http://urdupakista.online  پر آ کر  وزٹ ۔ تدیکھو لوگ محبت میں  کس کس طرح درد لیتے ہیں۔ اور تکلیف برداشت کرتے ہیں۔ 

تبصرہ کریں               (Blog Comments Section)

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ نیچے دیے گئے سوالات پر مہربانی  کر کے  اپنی رائے کا اظہار  ضرور کریں کریں:

 

Ø  کیا آپ کو لگتا ہے  کہ  اس ناول میں درد  کی شدت  بہت زیادہ ہے ، کیا دونوں کو ملنا چاہیے؟

Ø     ·         کیا    انسان کو محبت میں اس قدر  شامل   پاگل ہونا چاہیے۔؟

Ø     ·         کیا   کوئی اس دور میں بھی کسی سے سچی محبت   کرتا ہے؟

Ø     کیا آپ لوگوں کو نہیں لگتا  ہے کہ ایک طرف خاموش  محبت  اور دوسر ی طرف بے رُخی  ؟

Ø     کیا انسان کو کسی کی محبت میں اس  قدر پاگل ہونا چاہیے۔

Ø     کیا محبت کا انجام  ہمیشہ  درد ہی ہوتا ہے۔ 

Ø     آنکھوں کی زبانی  محبت کا درد کیا ہوتا ہے۔

 

Hamari nayi updates ke liye follow karein:

Post a Comment

0 Comments

© Seven For Eight Hash | Urdu Pakistan — All content is original. Unauthorized use is prohibited.