اپنا درد تو سب کو درد لگتا ہے، بیگانہ ڈرامہ
ایک
خاموش انسان کی محبت کے قتل کی داستان
![]() |
| Romantic love urdu novel |
محبت
اور محبوب کی بے حسی
طعنوں
کادرد جو روح کو زخمی کر دیتا ہے
" وہ محبو ب اتنا پاگل ہوتا تھا کہ ہنستا ہوا اس دُنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔ اپنی زندگی بھی اُس کے نام کر کے ؟"
یہ جو طعنے ہوتے ہیں ۔ یہ انسان کو اندر ہی اندر سے ختم کر دیتا ہے۔
"اپنا درد تو سب کو درد لگتا ہے، بیگانہ ڈرامہ " ایک سبق ہے ، اُن
لوگوں کے لیے جو دوسروں کے جذبات کے ساتھ کھیلتے ہیں اور انہیں اُن کی محبت کھیل
یا ڈرامہ قرار دیتے ہیں۔ یاد رکھیں، جب
کوئی اپنی جان کی بازی کسی کی محبت میں ہارتا ہے، تو وہ ہارتا نہیں بلکہ آپ کو ہمیشہ کے
لیے ایک پچھتاوے کے قید خانے میں چھوڑ
جاتا ہے۔
اپنا درد تو سب کو یہاں درد ہی لگتاہے۔
میرا تڑپنا کیوں تجھے ڈرامہ لگتا ہے۔
میں نے جان وار دی تیرے ہی نام یہ
تجھے سچی محبت تم کو کیوں اک افسانہ لگتا ہے۔
نتیجہ،:
یہ کہانی یا
افسانہ نہیں ہے، یہ ایک انسان کا پیار کا درد بھر ا ناول ہے جو قسط در
قسط اشاعت کیا جا رہا ہے۔ بلکہ یہ جذباتی اتار
چڑھاو کا ایک ایسا سمندر ہے ، انسان کی سوچ کو لہروں کی طرح بہا
لے جائے گا، اس میں ایک انسان کی سچی محبت کی طلب ہے ، اور محبت کا
درد ہے۔ جو آپ کو قسط در قسط بتایا جائے گا۔ انشاء االلہ
آگے جا کر یے آپ کے دل کو چھو جائے گا۔ یہ ایک محبت بھر ا اور تجس سے
بھر پور ہے ۔ کیا رُخ بہاء اپنے محبوب سے پیار کا اظہار کرے گی۔
مکمل ناول کے لیے http://www.urdupakista.online پر آ کر وزٹ ۔ تدیکھو لوگ
محبت میں کس کس طرح درد لیتے ہیں۔ اور تکلیف برداشت کرتے ہیں۔
تبصرہ
کریں (Blog Comments Section)
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
نیچے دیے گئے سوالات پر مہربانی کر کے اپنی رائے کا
اظہار ضرور کریں کریں:
Ø کیا آپ کو
لگتا ہے کہ اس ناول میں درد کی شدت بہت زیادہ ہے ،
کیا دونوں کو ملنا چاہیے؟
Ø · کیا انسان کو
محبت میں اس قدر شامل پاگل ہونا چاہیے۔؟
Ø · کیا کوئی اس دور میں
بھی کسی سے سچی محبت کرتا ہے؟
Ø کیا آپ لوگوں
کو نہیں لگتا ہے کہ ایک طرف خاموش محبت اور دوسر ی طرف بے رُخی
؟
Ø کیا انسان کو
کسی کی محبت میں اس قدر پاگل ہونا چاہیے۔
Ø کیا محبت کا
انجام ہمیشہ درد ہی ہوتا ہے۔
Ø آنکھوں کی
زبانی محبت کا درد کیا ہوتا ہے۔

1 Comments
I like so much, this is lovely novel
ReplyDelete