رمضان
المبارک کی فضیلت اور اہمیت اسلام میں بہت
زیادہ ہے۔
اسلام میں رمضان کا مہینہ صرف روزہ رکھا کر
سارا دن بھوکا پیاسا ہی نہیں رہنے ہے، بلکہ یہ ایک مسلمان
کی روح کی روحانی پاکیزگی اور اللہ
تعالیٰ
سے قریب ہونے کا سب سے بڑا ذریعہ
ہے۔ مسلمان اس مہینے میں کثرت عبادات اور
نمازوں کی وجہ سے روحانی سکون حاصل کرتے
ہیں۔ اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد
اور محبت کا ایک رشتہ قائم ہو جاتا ہے۔ یعنی تمام عبادات
کا ایک خاص ثواب ہے، پرروزے کا ثواب اللہ تعالیٰ نے اپنے پاس رکھا ہے کیونکہ یہ بندے اور
رب کے درمیان ایک راز ہے۔رمضان کا مہینہ
ایک مسلمان کو گناہوں سے پاک کر کے اسے ویسا ہی معصوم بنا دیتا ہے جیسے وہ
پیدا ہوا تھا، بشرطیکہ وہ روزے کے آداب اور تقویٰ کا خیال رکھے۔ روزہ رکھنے سے ایک
مسلمان کو بہت سے صحت کے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
جن وزن میں کمی، بلڈ ،شوگر کے انتظام
میں بہتری، اور کینسر اور دل کی بیماری جیسے امراض سے حفاظت شامل ہے ۔
رمضاناسلام میں
رمضان وہ
مقدس اور بابرکتمہینہ ہے ،جس کی فضیلت اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں نام لے کر فرمایا
ہے۔ یہ مہینہمسلمانوں کے لیے رحمت ، صبر، ہمدردی اور مغفرت
کا مہینہ ہے۔
قرآن مجید کا نزول
رمضان
کی سب سے بڑی اہمیت اور فضیلت یہ ہے کہ
اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب، قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ ،رمضان وہ مہینہ ہے جس
میں قرآن پاک نازل کیا گیا ۔ بلکہایک جگہ
اور ارشاد باری ہے کہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کے لیے
ہدایت ہے اور ہدایت کی روشن نشانیاں اور حق و باطل میں فرق کرنے والا ہے۔قرآن پاکانسانیتکےلیے ہدایت اوررہنمائی کا سر چشمہ ہے۔
جنت
اور جہنم
رمضان کے آغاز
سے ہی کائنات کے نظام میں ایک بڑی تبدیلی آ جاتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کی ااحایث مبارکہے کہ ، جنت کے دروازے ماہ رمضان میں کھول دیے جاتے ہیںاور دوزخ کے دروازے اس مہینے میں بند کر دیے جاتے ہیں۔ شیطان کو
زنجیروں میں جکڑ کر بند کر دیا جاتا ہے۔
اجر و ثواب میں اضافہ
رمضان کے مہینے میں نیکیوں کا ثواب عام دنوں کے مقابلے
میں کئی
گناہ بڑھا دیا جاتا ہے۔ ایک نفل کا جر ایک فرض
کے برابر ملتا ہے۔ایک
فرض کا اجر 70 فرائض کے برابر ملتا ہے۔رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنے کا ثواب ایک حج کرنے کے برابر ہوتا ہے ۔
انعام روزے دار کے لیے
قیامت کے
دن نفسں نفسیکا دور ہو گا ، جب سب لوگ پریشان ہوں گے، روزہ
داروں کے لیے اللہ تعالی نے ایک خاص انعام رکھا ہو گا۔ جنت کا ایک دروازہ "بابُ
الرّیان" جو صرف روزہ دار وںکے داخلے کے لیے ہو گا۔ مسلمانوں کو شبِ قدر
(لیلتہ القدر)کی راتاللہ تعالیٰ رمضان کی آخری دس طاق راتوں میں
ایک ایسی رات ہوتی ہے۔ جو ہزار مہینوں سے افضل
ہے۔ ایک رات کی عبادت 83 سال اور 4 ماہ کی مسلسل عبادت سے زیادہ افضل ہے۔ رمضان مبارک کے
تین عشرے ہوتے ہیں۔ حدیثِ مبارکہ کے مطابق رمضان مبارک کو تین عشروںمیں تقسیم کیا گیا ہے:
·پہلا عشرہ جو پہلے روزے سے
دسویںروزے تک ہے وہ اللہ کی رحمتوں کے نزول کا عشرہ ہے۔
·دوسرا عشرہ جو گیارہروزے سے بیسروزےتک ہے گناہوں
کی معافی کا عشرہ ہے۔
·تیسرا عشرہ جو اکیسروزے سےآخری روزے تک ہے جہنم کی آگ سے نجات کاعشرہ ہے۔
رمضان المبارک جدید سائنس کی روشنی میں ایک جائزہ
اسلامی
روزہ صرف ایک روحانی عبادت ہی کا نام نہیں ہے جبکہ
یہ انسانی جسم کی کایا پلٹنے والا ایک بہت
ہی پیارا نظام ہے جس کو ہم جدید
سائنس "Therapeutic Fasting کے نام سے جاننا جاتا ہےنظام ہضم ، جسمانی
نظام میٹا بولزم کو بہتر کرتا ہے۔
آٹوفیجی
جدید
حیاتیات (Biology) میں
"آٹوفیجی" کا تصور سب سے اہم ہے۔ اس کا مفہوم "خود کو کھانا"
ہے۔ ایک جاپانی سائنسی تحقیق
کے مطابق اس عمل میں جب انسانی جسم 12 سے 15 گھنٹے تک کھانے پینے سے محروم
رہتا ہے۔ تواس خلیوں کے اندر موجود "لائسوسومز جوش میں آ
جاتے ہیں۔ یہ خلیوں کے اندر جمع ہونے والے بے کار پروٹین، زہریلے مادوں اور خراب
حصوں کو ری سائیکلکر کے طاقت میں
تبدیل کر دیتے ہیں۔ یہ انسان کینسر جیسی موذی بیماری سے بچاتا ہے ، بڑھاپے کے اثرات کو بہت ہی کم کرتا ہے اور جسم کو اندرونی طور پر
بالکل صاف کر دیتا ہے۔
اعصابی قوت میں اضافہ اور بیماری سے نجات
دماغ
انسانی جسم کا سینٹر کنٹرول روم ہے۔ روزہ
اس سینٹر روم کو مکمل طور پر صاف اور
پرسکون کرتا هے۔انسانی
ہارموز کا توازن صحت کی بنیاد ہے۔ رمضان ان ہارمونز کو اعتدال پر لاتا ہے۔ جس
انسان کے خون میں شوگر کی سطح قدرتی طور
پر کم ہو جاتی ہے۔دل کی بیماریاں دورِ کو
دور کرنے کے ليے روز ايک اہم ہتھیار ہے۔ لیپڈ پروفائل میں
رمضان کے دوران خون میں موجود ٹرائگلیسرائڈز اور برے کولیسٹرول (LDL) کی سطح گرتی ہے، جبکہ اچھے
کولیسٹرول (HDL) میں
اضافہ ہوتا ہے۔بلڈ
پریشر میں کنٹرول ہو جاتا ہے ، جسم سے
فالتو نمکیات اور پانی کے اخراج کے باعث بلڈ پریشر کے مریضوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے
اور شریانوں کی لچک بحال ہوتی ہے۔جگر کی
صفائی ہو جاتی ہے۔ جگر ایک جسم کا وہ
کارخانہ ہے جو خون صاف کرتا ہے۔
تبصرہ
کریں (Blog Comments
Section)
آپ کی اس بارے میں کیا رائے
ہے؟ نیچے دیے گئے سوالات پر مہربانی کر کے اپنی رائے کا
اظہار ضرور کریں کریں:
·کیا روزہ ایک واقعہ روحانی عبادت ہے ؟
·کیا روز واقعہ بیماری سے شفا ء ہے؟
·کیا روزے اللہ تعالیٰ اور بندے کے درمیا ن ایک راز ہے؟
0 Comments