ماسٹر گرائمر اسکول، بڈھا ڈھولہ
* ماسٹر گرائمر سکول کا سلوگن ہے "تعلیم، تربیت، اور روشن مستقبل"
* ہمار
ا ہر ایک خاص وعام کو پیغام ہے ہمارے
سکول میں "یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم کا عزم"
![]() |
| www.urdupakista.online |
Ø دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے بہترین تعلیمی و اخلاقی ماحول فراہم کرنا ہمارا مشن میں شامل ہے۔
Ø
ہم ایک ایسا
تعلیمی ڈھانچہ فراہم کرتے ہیں جہاں اسلامی اقدار کے ساتھ ، طلبہ کی شخصیت اور
قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے۔ اور مستقبل کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔
تعارف
اسٹر گرامر اسکول ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جو کہ 2017 سے بڈھا ڈھولہ اپنے اس علاقے میں
معیاری تعلیم کا علمبردار ہے۔ جو علم کی روشنی سے جہالت کو اجالوں بدلتا ہے۔ سکول کا مقصد صرف پڑھانا نہیں ہے ، بلکہ اپنے بچوں کی ایسی تربیت کرنا ہے کہ وہ معاشرے میں
اپنا مقام بنا سکیں۔ ماسٹر گرائمر سکول
بڈھاڈھولہ طالب علموں کو ایک مناسب اور ساز گار ماحول
دیتا ہے۔ استاد اپنے پیارے بچوں کو
بہت ہی پیار اور مہربان ہو کر پڑھاتے ہیں۔ سکول میں تعلیم کے علاوہ دیگر نصابی
سرگرمیوں پر بہت توجہ دی جاتی ہے۔ ماسٹر
گرائمر سکول یتیم بچوں کو مکمل طور پر مفت
تعلیم فراہم کرتا ہے تاکہ وہ معاشرے میں عزت اور خودداری کے ساتھ زندگی گذر سکیں۔
ہمارا مقصد ان یتیم بچوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنا اور انہیں معاشرے میں ایک کامیاب انسان بنانا ہے۔"
نمایاں خصوصیات (Key Features) - نیا ورژن
* ✅ ڈیجیٹل لرننگ: کمپیوٹر لیب اور جدید
تعلیمی آلات۔
* ✅ اخلاقی تربیت: روزانہ ناظرہ قرآن اور سیرت طیبہ کی
روشنی میں کردار سازی۔
* ✅ محفوظ ٹرانسپورٹ: آرام دہ اور بااعتماد وین سروس۔
* ✅ کھیل اور صحت: وسیع میدان اور صبح کی ورزش (Physical Training)۔
* ✅ کیمپس سیکیورٹی: سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی۔
بنیادی اقدار (Core Values)
احترام (Respect): اساتذہ، والدین اور ساتھیوں کا احترام
کرنا۔
ذمہ داری (Responsibility): اپنے تعلیمی فرائض اور کردار کی ذمہ داری
اٹھانا۔
دیانتداری (Integrity): سچائی اور ایمانداری کو اپنا شعار بنانا۔
نظم و ضبط (Discipline): وقت کی پابندی اور بہترین اخلاق کا مظاہرہ کرنا۔
خصوصی سہولیات (Special Features)
داخلہ اور عمر کی حد (Admissions)
مضامین اور نصاب (Curriculum)
* لازمی مضامین: انگلش، ریاضی، سائنس، اردو، اسلامیات،
سوشل اسٹڈیز۔
غریب اور مستحق والدین کے لیے خصوصی رعایت
امتحانی شیڈول (تین مراحل)
ہمارے اسکول میں بچوں کی تعلیمی ترقی کو جانچنے کے لیے
سال کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے:
فرسٹ ٹرم کا
امتحان جو تعلیمی سال کے آغاز میں بچوں کی بنیادی
کارکردگی کا جائزہ فروری تا اپریل تک لیا جاتا ہے۔
سیکنڈ ٹرم (ششمائی امتحان)آدھے نصاب کی تکمیل پر بچوں کی
ذہنی صلاحیتوں کی جانچ مئی تا ستمبر تک لیا جاتا ہے۔
تھرڈ ٹرم (سالانہ امتحان) سال کے آخر میں ہونے والا حتمی
امتحان جس کی بنیاد پر اگلی کلاس میں ترقی دی جاتی ہے اور یہ اکتوبر تا جنوری تک
لیا جاتا ہے۔
تعطیلات کا شیڈول (School Vacations)
ہمارے اسکول میں حکومتی احکامات اور موسم کی شدت کے
مطابق درج ذیل چھٹیاں ہوتی ہیں:
سردیوں کی چھٹیاں (Winter Vacations): دسمبر کے آخری ہفتے سے جنوری کے پہلے ہفتے
تک۔
دیگر تعطیلات: تمام سرکاری اور مذہبی تہواروں پر حکومتِ
پنجاب کے اعلان کے مطابق چھٹیاں دی جاتی ہیں۔
گرمیوں کی چھٹیاں (Summer Vacations): جون اور جولائی (یکم جون سے 31 جولائی
تک)۔
والدین اور اساتذہ کی میٹینگ
"بچہ ایک پودے کی مانند ہے، جس کی بہترین آبیاری
کے لیے اسکول اور گھر دونوں کا تعاون بہت ضروری ہے۔ اسی لیے ہم ہر ٹرم کے اختتام
پر 'والدین اور اساتذہ کی ملاقات' کو لازمی قرار دیتے ہیں:" والدین کے ساتھتعلیمی مشاورت کرتےہیں۔
ہر تین ماہ بعد ہم والدین کے ساتھ بیٹھ کر بچے کی تعلیمی رفتار، امتحانی نتائج اور
اس کی چھپی ہوئی صلاحیتوں پر گفتگو کرتے ہیں۔ اُن کی کردار سازی میں تعاون کی بات کرتے
ہیں۔ ہمارا مقصد صرف کتابیں پڑھانا نہیں، بلکہ والدین کے ساتھ مل کر بچے کے کردار
کی تربیت کرنا ہے کہ وہ معاشرے کا ذمہ دار شہری بن سکے۔ ہم ایک ٹیم بن کر ایک ہی
مقصد پر کام کرتے ہیں۔ ہم اور اساتذہ کی
محنت اور والدین کی توجہ مل جائے، تو ہر بچہ کامیابی کی بلندیوں کو چھو سکتا ہے۔
خصوصی سہولیات
Ø
وسیع و کشادہ عمارت: بچوں کے لیے ہوا دار اور بہترین
تعلیمی عمارت۔
Ø
علم دوست اور اسلامی ماحول: دینی اقدار اور جدید تعلیم
کا بہترین سنگم۔
Ø
تعلیم سے زیادہ تربیت پر توجہ: صرف کتابی علم نہیں بلکہ
باادب اور باکردار نسل کی تیاری۔
Ø
جدید طریقہ تدریس: ایکٹیویٹی بیسڈ لرننگ (Activity Based Learning) کے ذریعے دلچسپ پڑھائی۔
Ø
طالب علموں کی کونسلنگ: بچوں کی ذہنی اور تعلیمی بہتری
کے لیے ماہرانہ رہنمائی۔
Ø
والدین سے مسلسل رابطہ: بچوں کی کمزوریوں کو دور کرنے
کے لیے والدین سے باقاعدہ تبادلہ خیال۔
Ø
اعلیٰ کارکردگی پر وظائف: سالانہ رزلٹ میں بہترین پوزیشن
لینے والے طلبہ کے لیے خصوصی انعامات۔
Ø
کوالیفائیڈ اور محنتی اساتذہ: تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ
نگرانی جدید ٹیسٹ سسٹم کا نفاذ۔
اضافی سہولیات (Extra Facilities)
Ø
کمپیوٹر لیب: جدید ٹیکنالوجی سے لیس کمپیوٹر لیب کی
سہولت۔
Ø
محفوظ ٹرانسپورٹ: طلبہ کے لیے پک اینڈ ڈراپ کی بااعتماد
سہولت۔
Ø
کھیل اور پی ٹی (PT): صبح کے وقت خصوصی جسمانی ورزش اور کھیلوں
کی سرگرمیاں۔
Ø
کینٹین اور سیکیورٹی: بچوں کے لیے صاف ستھری کینٹین اور
فول پروف سیکیورٹی کا انتظام۔
Ø
ہماری پڑھائی صرف کتابی رٹے کا نام
نہیں، بلکہ ہم بچوں کو زندگی کے تجربات سے سکھاتے ہیں۔ ہم انہیں وہ کچھ سکھاتے ہیں
جو ان کی عام زندگی میں کام آ سکے، کیونکہ جو چیز ہاتھ سے کر کے سیکھی جائے، وہ
کبھی نہیں بھولتی۔"
تبصرہ کریں (Blog Comments Section)
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ نیچے دیے گئے سوالات پر مہربانی کر کے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں کریں:
ü ہمارے سکول کے ماحول کو بچوں کے لیے مزید دوستانہ اور پرکشش بنانے کے لیے آپ کیا تجاویز دیں؟
ü آپ کی رائے ہمارے سکول کے لیے ایک سرمایہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
ü سکول اور والدین کے درمیان رابطے کو مزید بہتر بنانے کے لیے تجاویز دیں۔
ü بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کن غیر نصابی سرگرمیاں کون کون سی ہونی چاہیے۔
تعلیم سب کے لیے، تعلیم ہر بچے کا حق ہے

0 Comments